امریکہ کا ہائپر سانک میزائل کا کامیاب تجربہ
5 مارچ کو تجرباتی میزائل نے ایک مخصوص ہدف کی جانب آواز کی رفتار سے 5 گنا زیادہ رفتار سے کامیاب پرواز کی
1382416
امریکہ نے سونک میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
پروٹو ٹائپ غیر مسلح ہائپرسونک ایک ایسا ہتھیار ہے جو ممکنہ طور پر مخالف کے دفاعی نظام پر حاوی ہوسکتا ہے
پینٹاگون نے اس موضوع کے حوالے سے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ 5 مارچ کو تجرباتی میزائل نے ایک مخصوص ہدف کی جانب آواز کی رفتار سے 5 گنا زیادہ رفتار سے کامیاب پرواز کی۔
واضح رہے کہ یہ تجربہ اکتوبر 2017 میں امریکی آرمی اور نیوی کے پہلے مشترکہ تجربے کا تسلسل تھا جب پروٹو ٹائپ میزائل نے ایک ہدف کی جانب ہائپر سونک رفتار سے گلائیڈ کرنے کا مظاہرہ کیا تھا۔
متعللقہ خبریں
جمہوریہ کانگو: 2025 کے پہلے ہفتے میں ایم پاکس کی وجہ سے اموات کی تعداد 20 ہو گئی
جمہوریہ کانگو میں 'ایم پاکس' وباء کی وجہ سے، 2025 کے پہلے ہفتے کے دوران، 20 افراد ہلاک