زیر قرنطینہ مسافروں کو آج بحری جہاز سے اتار لیا جائے گا:جاپانی حکام
واضح رہے کہ اس بحری جہاز پر 3711 مسافر سوار تھے جن میں سے 540 کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے تھے جس کی وجہ سے جہاز کو دو ہفتے کے لیے قرنطینہ میں رکھا گیا تھا
1362289

جاپان میں کورونا وائرس کی وجہ سے زیرِقرنطینہ مسافر بحری جہاز سے مسافروں کو اتارنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس بحری جہاز پر 3711 مسافر سوار تھے جن میں سے 540 کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے تھے جس کی وجہ سے جہاز کو دو ہفتے کے لیے قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔
اس وبا سے محفوظ مسافروں کو اتارنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور آج 500 اپنے گھروں کو روانہ ہوجائیں گے۔
متعللقہ خبریں

فائزر: کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 12 ماہ کے اندر تیسری خوراک کی ضرورت پیش آ سکتی ہے
وائرس کی نئی اقسام سامنے آنے کی صورت میں یہ فیصلہ اہم کردار ادا کرے گا