متحدہ عرب امارات کی پہلی جوہری تنصیب قائم ہو گی، اجازت نامہ مل گیا

متحدہ عرب امارات نے آج  براکہ جوہری مرکز کے لیے پہلے ری ایکٹر کی تعمیر کا اجازت نامہ جاری کر دیا ہے

1361115
متحدہ عرب امارات کی پہلی جوہری تنصیب قائم ہو گی، اجازت نامہ مل گیا

متحدہ عرب امارات نے آج  براکہ جوہری مرکز کے لیے پہلے ری ایکٹر کی تعمیر کا اجازت نامہ جاری کر دیا ہے۔

 ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان نے اپنی ایک ٹویٹ میں اسے عرب دنیا کے لیے ایک نیا باب قرار دیا۔

 ان کے بقول اس طرح متحدہ عرب امارات نے اگلے پچاس  سالوں  کے لیے توانائی کی اپنی ضروریات پوری کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔

 براکہ نامی یہ جوہری مرکز ابو ظہبی کے مغرب میں واقع ہے۔

 اسے 2017ء میں فعال ہونا تھا تاہم، اسے سلامتی کے انتظامات اوردیگر معاملات کی وجہ سے تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔



متعللقہ خبریں