چین کا "پرسرار وائرس" امریکہ پہنچ گیا:متاثرہ شخص کی حالت نازک

امریکی میڈیا کے مطابق ، یہ شخص چین سے واپسی پر واشنگٹن  کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہے  جس میں   نمونیا سے مشابہہ پرسرار وائرس سرایت  کر چکا ہے

1345026
چین کا "پرسرار وائرس" امریکہ پہنچ گیا:متاثرہ شخص کی حالت نازک

امریکی  صدر مقام واشنگٹن میں ایک شخص میں چین کے پرسرار وائرس  کے جراثیم  پائے گئے ہیں۔

 امریکی میڈیا کے مطابق ، یہ شخص چین سے واپسی پر واشنگٹن  کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہے  جس میں   نمونیا سے مشابہہ پرسرار وائرس سرایت  کر چکا ہے۔

ڈاکٹروں  کا کہنا ہے کہ اس شخص کی حالت نازک ہے ۔

 



متعللقہ خبریں