ایکواڈور میں لاکمبرا نامی آتش فشاں متحرک،لاوا اگلنے لگا

ایکواڈور     کے جزائر گالا پاگوس  میں واقع لا کمبرا نامی آتش فشاں میں دھماکے ہوئے اور اس میں سے لاوا بہنے لگا ہے

ایکواڈور میں لاکمبرا نامی آتش فشاں متحرک،لاوا اگلنے لگا

ایکواڈور     کے جزائر گالا پاگوس  میں واقع لا کمبرا نامی آتش فشاں میں دھماکے ہوئے ہیں۔

 خبر کے مطابق ، جزیرہ  فرنانڈینا میں واقع   یہ آتش فشاں متحرک ہو گیا     اور اس میں سے لاوا بہنے لگا۔

 1476 میٹر بلند  یہ آتش فشاں دو سال کے وقفے کے بعد دوبارہ سے متحرک ہو گیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں