ساموا میں خسرے کی وبا،24 بچوں سمیت 1 شخص ہلاک

سرکاری ذرائع کےمطابق ، گزشتہ ماہ سے اب تک  ملک بھر میں خسرے کی وبا  سے 2200 افراد متاثر  رہے  جن میں سے  24 بچے ہلاک ہوئے جن کی عمر 5 سال سے کم تھی

ساموا میں خسرے کی وبا،24 بچوں سمیت 1 شخص ہلاک

جنوبی پیسیفک   میں  واقع ساموا       میں  خسرے سے اب تک 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 سرکاری ذرائع کےمطابق ، گزشتہ ماہ سے اب تک  ملک بھر میں خسرے کی وبا  سے 2200 افراد متاثر  رہے  جن میں سے  24 بچے ہلاک ہوئے جن کی عمر 5 سال سے کم تھی ۔

 حکومت نے ملک بھر میں  ہنگامی حالت نافذ کر رکھی ہے    اور عوام کو حفاظتی ٹیکے لگوانے کی  تاکید  کی جارہی ہے ۔

 


ٹیگز: خسرہ , ساموا

متعللقہ خبریں