انڈونیشیا میں زلزلہ،شدت5٫9 تھی

ملکی محکمہ موسمیات کے مطابق ،5اعشاریہ 9 شدت کے اس زلزلے کا مرکز  صوبے  سے ملحقہ  جے لولو  نامی علاقے سے 66 کلومیٹر دور شمال مغرب میں  زیر زمین 83 کلومیٹر گہرائی میں تھا

1304570
انڈونیشیا میں زلزلہ،شدت5٫9 تھی

انڈونیشیا کے شمالی صوبے مالوکو   زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا۔

 ملکی محکمہ موسمیات کے مطابق ،5اعشاریہ 9 شدت کے اس زلزلے کا مرکز  صوبے  سے ملحقہ  جے لولو  نامی علاقے سے 66 کلومیٹر دور شمال مغرب میں  زیر زمین 83 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

 ابتدائی اطلاعات ملنے تک   کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں  ملی ہے۔



متعللقہ خبریں