وان واٹو میں 6٫4 شدت کا زلزلہ

جنوبی بحر الکاہل میں واقع  جزیرے وان واٹو میں   زلزلہ آیا  جس کی شدت  درجہ ریختر پر 6 اعشاریہ 4 تھی

وان واٹو میں 6٫4 شدت کا زلزلہ

جنوبی بحر الکاہل میں واقع  جزیرے وان واٹو میں   زلزلہ آیا  جس کی شدت  درجہ ریختر پر 6 اعشاریہ 4 تھی ۔

 امریکی محکمہ ارضیات  کے مطابق   زلزلے کا مرکز  ایسانگل نامی شہر    سے 59 کلومیٹر جنوب  میں اور زیر زمین 226 کلومیٹر  گہرائی میں واقع تھا  البتہ اس زلزلے سے کسی قسم  کے جانی یا مالی نقصان کی اطلااع نہیں ملی ۔

وان واٹو   کا شمار دنیا کے  زلزلے  اور آتش فشاں  پہاڑوں سے متاثر ہونے والے ممالک  میں  سر  فہرست ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں