بحیرہ روم میں زلزلہ،شدت 5 ریکارڈ کی گئی

محکمہ  قدرتی آفات  کے مطابق ، یہ زلزلہ آج صبح مقامی وقت کے مطابق 7 بجکر 44 منٹ پر  یونانی جزیرہ روڈس کے شمال مشرق میں آیا  جس کی شدت 5 تھی

بحیرہ روم میں زلزلہ،شدت 5 ریکارڈ کی گئی

 بحیرہ  روم میں  5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ  قدرتی آفات  کے مطابق ، یہ زلزلہ آج صبح مقامی وقت کے مطابق 7 بجکر 44 منٹ پر  یونانی جزیرہ روڈس کے شمال مشرق میں آیا  جس کی شدت 5 تھی۔

 زلزلے کا مرکز  سطح سمندر سے  6 کلومیٹر گہرائی  میں  اور ترک ضلع موعلا کے سیاحتی قصبے  فتحیہ  سے 58 کلومیٹر دور تھا۔

 



متعللقہ خبریں