انڈونیشیا میں زلزلہ،شدت 6٫8 تھی

ملکی محکمہ  موسمیات کے مطابق، اس زلزلے کا  مرکز  صوبائی صدر مقام امبون سے 40 کلومیٹر  شمال مشرق میں زیر زمین  10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا  تاہم اس زلزلے سے کسی قسم کےجانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے

1276492
انڈونیشیا میں زلزلہ،شدت 6٫8 تھی

انڈونیشیا کے صوبہ مالوکو   میں  زلزلہ آیا ہے جس کی شدت  6 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی ہے۔

 ملکی محکمہ  موسمیات کے مطابق، اس زلزلے کا  مرکز  صوبائی صدر مقام امبون سے 40 کلومیٹر  شمال مشرق میں زیر زمین  10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا  تاہم اس زلزلے سے کسی قسم کےجانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

یاد رہے کہ اسی  علاقے میں  گزشتہ جولائی  میں بھی  7اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں  6 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

 

 



متعللقہ خبریں