نوجوانوں آو ٹیکنو فیسٹ مل کر چلتے ہیں، ترک صدر

عظیم ترکی کے ہیجان کو اپنے  دل و دماغ میں سمانے والے تمام تر ہم شہریوں کو اتاترک ہوائی اڈے کو آنے کی دعوت

نوجوانوں آو ٹیکنو فیسٹ مل کر چلتے ہیں، ترک صدر

 

صدر رجب طیب ایردوان نے سماجی رابطوں کی  ویب سائٹ کے ذریعے ٹیکنو فیسٹ استنبول ہوا بازی۔ خلائی  و ٹیکنالوجی نمائش میں شرکت کرنے کی اطلاع دی  ہے تو شہریوں کو بھی اتاترک ہوائی اڈے پر آنے کی دعوت دی ہے۔

صدر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ"میں مورخہ 21 ستمبر  کو   ترک نوجوانوں کے الہام کا وسیلہ ثابت ہونے والے ٹیکنو فیسٹ کی سیر کروں گا۔ عظیم ترکی کے ہیجان کو اپنے  دل و دماغ میں سمانے والے تمام تر ہم شہریوں کو اتاترک ہوائی اڈے کو آنے کی دعوت دیتا ہے۔"

انہوں نے اس پیغام میں گزشتہ برس کے ٹیکنو فیسٹ میں اتاری گئی ایک تصویر کو بھی جگہ دی ہے۔



متعللقہ خبریں