3 نئے سیاروں کی دریافت،رقبہ کرہ ارض کے برابر ہے

سائنس آرٹ   نامی ویب سائٹ    کے مطابق ،  جنوبی یورپی مشاہداتی مرکز    کے  چلی میں  نصب   ایک 3اعشاریہ 6 میٹر طویل ٹیلی اسکوپ کے ذریعے  ان  سیاروں کا پتہ لگایا گیا ہے

1259220
3 نئے سیاروں کی دریافت،رقبہ کرہ ارض کے برابر ہے

  سائنسی ماہرین نے  12 نوری سال کے فاصلے  پر  3  نئے سیارے دریافت کیے ہیں جن  کا رقبہ کرہ ارض  کے برابر ہے ۔

 سائنس آرٹ   نامی ویب سائٹ    کے مطابق ،  جنوبی یورپی مشاہداتی مرکز    کے  چلی میں  نصب   ایک 3اعشاریہ 6 میٹر طویل ٹیلی اسکوپ کے ذریعے  ان  سیاروں کا پتہ لگایا گیا ہے۔

 بارسلونا    کی  انسٹیٹیوٹ برائے سائنسی علوم   کے محقق  اگناسی رباس نے  بتایا کہ اس نئی دریافت سے ہمیں   ان سیاروں کے بارے میں تفصیلی جاننے کا بھی موقع ملے گا۔

 اس تحقیق   کے بارے میں ایک مقالہ  monthly notices of the  royal astronomical society نامی جریدے میں  شائع ہوا ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں