انڈونیشیا میں آبی ذخائر کم ہونے کا امکان،عوام سے پانی کے کم استعمال کا مطالبہ

جکارتہ کے گورنر انیس باسویدان  نے   بتایا کہ محکمہ موسمیات کی  پیشن گوئی  کے نتیجے میں  عوام  پانی  کا ممکنہ حد تک کم استعمال کریں تو بہتر ہوگا

1257289
انڈونیشیا میں آبی ذخائر کم ہونے کا امکان،عوام سے پانی کے کم استعمال کا مطالبہ

انڈونیشیا  کے دارالحکومت جکارتہ  میں  خشک سالی کے خطرے کے پیش نظر  حکومت نے عوام سے پانی بچانے  کی  درخواست کی ہے۔

 جکارتہ کے گورنر انیس باسویدان  نے   بتایا کہ محکمہ موسمیات کی  پیشن گوئی  کے نتیجے میں  عوام  پانی  کا ممکنہ حد تک کم استعمال کریں تو بہتر ہوگا۔

 محکمہ موسمیات نے  امکان ظاہر کیا تھا کہ   آئندہ کے 10 روز  میں بارشوں     میں کمی  واقع ہو سکتی ہے جس سے زیر زمین   پانی کے ذخائر کم ہو سکتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں