چین میں سیلاب 200 افراد ہلاک

چین میں  جولائی اور اگست کے مہینوں میں    سیلاب کے باعث   ہلاک  200 افراد ہلاک ہوئے

چین میں سیلاب 200 افراد ہلاک

چین میں  جولائی اور اگست کے مہینوں میں    سیلاب کے باعث   ہلاک  200 افراد ہلاک ہوئے۔

 امدادی  تنظیموں کا کہنا ہے کہ  شدید بارشوں کے باعث  63 افراد  لاپتہ ہیں۔

کارکنوں کا کہنا ہے کہ  چین کے مختلف علاقوں میں ان بارشوں کے باعث 154 افراد ہلاک، 31 افراد لا پتہ  اور 19 ملین 9 لاکھ 10 ہزار  افراد  متاثر ہوئے ہیں۔

 سن 1998 میں بھی  ملک بھر میں  آنے والے سیلاب سے 3700 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔


ٹیگز: سیلاب , چین

متعللقہ خبریں