حکومت چین عوام کو گمراہ کر رہی ہے،ٹویٹر اور فیس بک کے متعدد اکانوٹس بند

سوشل میڈیا ویب سائٹس  فیس بک اور ٹویٹر  نے  ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں    میں   افواہوں   کو پھیلانے کے  شبے میں  چینیوں کے متعدد اکاونٹس بند کر دیئے

حکومت چین عوام کو گمراہ کر رہی ہے،ٹویٹر اور فیس بک کے متعدد اکانوٹس بند

 سوشل میڈیا ویب سائٹس  فیس بک اور ٹویٹر  نے  ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں    میں   افواہوں   کو پھیلانے کے  شبے میں  چینیوں کے متعدد اکاونٹس بند کر دیئے۔

 ٹویٹر کےمطابق ، 936 اکاونٹس  اس وقت  بند  کیے  جا چکے ہیں جن کے بارے میں شبہ تھا کہ  وہ ہانگ کانگ کےمظاہروں کی    آڑ  میں  عوام کو گمراہ کر رہے تھے  جنہیں حکومت چین کی بھی حمایت حاصل تھی ۔

 ٹویٹر کے بعد فیس بک نے بھی اسی طرز  عمل کی پیروی کرتےہوئے  جعلی اکاونٹس اور ویب پیجز بند کر دیئے۔



متعللقہ خبریں