بیلجیئم: انڈوں میں ڈائی آکسین کی مقدار بڑھ گئی،عوام کو استعمال نہ کرنے کی تلقین

بیلجیئم  میں ایک کمپنی کی طرف سے بازار میں فروخت   کیے لیے   رکھے گئے 75ہزار انڈوں میں  حد سے زیادہ ڈائی آکسین کی مقدار پائی گئی ہے

1245905
بیلجیئم: انڈوں میں ڈائی آکسین کی مقدار بڑھ گئی،عوام کو استعمال نہ کرنے کی تلقین

بیلجیئم  میں ایک کمپنی کی طرف سے بازار میں فروخت   کیے لیے   رکھے گئے 75ہزار انڈوں میں  حد سے زیادہ ڈائی آکسین کی مقدار پائی گئی ہے ۔

 بیلجیئن میڈیا کےمطابق ،   ان انڈوں کو اب بازار سے اٹھانا شروع کر دیا گیا ہے  اور  صارفین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ  کوڈ نمبرOBE7050 کے حامل انڈوں کو  استعمال  نہ کرتےہوئے   واپس کر دیں ۔

 عالمی ادارہ صحت     کی رپورٹ     کے نتیجے میں  ڈائی آکسین    کی وجہ سے  انسانی نظام  مدافعت کو نقصان پہنچتاہے ۔

 



متعللقہ خبریں