خلائی کیپسول MS-11بحفاظت زمین پر اتر گیا

عالمی خلائی اسٹیشن  پر 204 روز سے مصروف  سویوز MS-11  خلائی کیپسول قازقستان میں  اتر گیا ہے

خلائی کیپسول MS-11بحفاظت زمین پر اتر گیا

عالمی خلائی اسٹیشن  پر 204 روز سے مصروف  سویوز MS-11  خلائی کیپسول قازقستان میں  اتر گیا ہے ۔

ان تین خلابازوں میں  سے ایک امریکی خاتون خلاباز تھی  جبکہ روس اور کینیڈا سے تعلق رکھنے والے  ان کے دو ساتھی خلا باز  بھی قازقستان میں بحفاظت زمین پر اتر گئے۔ ان تینوں خلائی محققین نے آئی ایس ایس کی طرف اپنا سفر گزشتہ  سال  دسمبر کے اوائل میں شروع کیا تھا۔

 ناسا ، روسکو موس ،ای ایس اے،سی ایس اے اور جاپانی خلائی تحقیقاتی ایجنسی  (JAXA)کے اشتراک سے  خلائی تجربات کا سلسلہ جاری ہے۔



متعللقہ خبریں