فیس بک نئی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائے گا

فیس بک کے منیجر ڈیوڈ مارکوس کے مطابق،" لبرا "نامی اس ڈیجیٹل کرنسی کی بنیاد بھی کرپٹو کرنسی بِٹ کوئن کی طرح چینی ٹیکنالوجی پر ہی رکھی گئی ہے تاہم، اس میں قدر کا اتار چڑھاؤ نہیں ہو گا

1220835
فیس بک نئی ڈیجیٹل کرنسی  متعارف کروائے گا

فیس بک نے ایک نئی عالمی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرا دی ہے۔

 فیس بک کے منیجر ڈیوڈ مارکوس کے مطابق،" لبرا "نامی اس ڈیجیٹل کرنسی کی بنیاد بھی کرپٹو کرنسی بِٹ کوئن کی طرح چینی ٹیکنالوجی پر ہی رکھی گئی ہے تاہم، اس میں قدر کا اتار چڑھاؤ نہیں ہو گا۔

 مارکوس نے مزید بتایا کہ لبرا میں ہونے والے لین دین کے معاملات سے فیس بک کا کوئی تعلق نہیں ہو گا۔

 عام صارفین اگلے  سال  سے لبرا خرید سکیں گے۔

 مارکوس کے بقول ابتدا میں لبرا کو مختلف کرنسیوں کے مابین ہونے والی منتقلی کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔



متعللقہ خبریں