چین میں طوفان و بادوباراں،7 افراد ہلاک

شین ہوا خبر ایجنسی  کے مطابق ، گوناگ ڈونگ صوبے کے شہر ہے یوآن   میں طوفان و بادو باراں  کے باعث 7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے جبکہ 1 شخص لا پتہ بھی ہو چکا ہے

چین میں طوفان و بادوباراں،7 افراد ہلاک
چین میں طوفان و بادو باراں
چین میں طوفان و بادو باراں

چین میں طوفان و بادو باراں 

جنوبی  چین میں  شدید بارشوں اور طوفان  کے سبب 7  افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 شین ہوا خبر ایجنسی  کے مطابق ، گوناگ ڈونگ صوبے کے شہر ہے یوآن   میں طوفان و بادو باراں  کے باعث 7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے جبکہ 1 شخص لا پتہ بھی ہو چکا ہے۔

 حکام  کا کہنا ہے کہ   اس آفت کے باعث 1 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر بھی ہوئے ہیں    اور متعدد مکانات کو نقصان بھی پہنچا ہے۔

امدادی کاروائی علاقے میں  جاری ہے۔

 


ٹیگز: چین , بارشیں

متعللقہ خبریں