پیرو میں 8 شدت کا زلزلہ

امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق، یہ  زلزلہ  لاگوناس سے 80 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں  زیر  زمین 115 کلومیٹر گہرائی میں آیا

1208306
پیرو میں 8 شدت کا زلزلہ

جنوبی امریکی ملک پیرو میں  8 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق، یہ  زلزلہ  لاگوناس   سے 80 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں  زیر  زمین 115 کلومیٹر گہرائی میں آیا ۔

  البتہ  اس زلزلے سے کسی قسم کے  جانی یا مالی نقصان نہیں اطلاع نہیں ملی ۔

 



متعللقہ خبریں