جنوب مغربی جاپان میں 6٫3 شدت کا زلزلہ

جنوب مغربی جاپان  6٫3 شدت کا زلزلے  سے لرز اٹھا جس کا مرکز میا کازی شہر   کی   23 کلومیٹر گہرائی میں واقع تھا

جنوب مغربی جاپان میں 6٫3 شدت کا زلزلہ

جنوب مغربی جاپان  6٫3 شدت کا زلزلے  سے لرز اٹھا ۔

 جاپانی محکمہ  موسمیات کےمطابق اس زلزلے کا مرکز میا کازی شہر   کی   23 کلومیٹر گہرائی میں واقع تھا۔

  تاہم   اس آفت میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں موصول ہوئی ۔

 زلزلے کے بعد  سونامی الارم  نہیں دیا گیا مگر سطح سمندر میں معمولی تبدیلی ضرور دیکھی گئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں