انٹرنیٹ کو در پیش خطرات،صدر پوٹن نے قانون منظور کر دیا

روسی صدر ولادیمیر پوٹین  نے  انٹرنیٹ کی   سہولت   کو درپیش خطرات   کے خلاف خصوصی تدابیر پر مبنی  قانون پر دستخط کر دیئے

1193400
انٹرنیٹ کو در پیش خطرات،صدر پوٹن نے قانون منظور کر دیا

روسی صدر ولادیمیر پوٹین  نے  انٹرنیٹ کی   سہولت   کو درپیش خطرات   کے خلاف خصوصی تدابیر پر مبنی  قانون پر دستخط کر دیئے۔

اس نئے قانون کے مطابق  ،  عالمی سطح  پر  انٹرنیٹ کی ترسیل میں کسی قسم  کے خلل کی صورت میں  روس انٹر نیٹ سروس  کو بحال رکھنے کے قابل بن سکے گا۔

اس نئے قانون پر عمل درآمد کے نتیجے میں سائبر حملوں کے باوجود  اب    ملک کی وفاقی   سائنسی ٹیکنالوجی کا ادارہ  اور دیگر حساس    محکمہ جات   انٹرنیٹ   تک رسائی  کے قابل رہیں گے۔

 نئے قانون  پر عمل درآمد  اس سال نومبر میں ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں