" عالمی دفاعی نمائش " اتاک -دوئم پیش کیا جائے گا

دنیا کی اہم دفاعی نمائشوں میں شامل IDEF 19  میں  اس بار   ترکی کی طرف سے اتاک-  دوئم  ہیلی کاپٹر پیش کیا جائے گا

1191623
" عالمی دفاعی نمائش " اتاک -دوئم  پیش کیا جائے گا

دنیا کی اہم دفاعی نمائشوں میں شامل IDEF 19  میں  اس بار   ترکی کی طرف سے اتاک-  دوئم  ہیلی کاپٹر پیش کیا جائے گا۔

 اس ہیلی کاپٹر کی تیاری ترک  مسلح افواج کی ضروریات کے پیش نظر عمل میں لائی گئی ہے ۔

 اعلی ترین ٹیکنالوجی کا حامل  یہ ہیلی کاپٹر   کٹھن اور دشوار گزار  مراحل میں  اپنی  پائیداری اور صلاحیتوں    کا   مظہر ہے جسے خبر رسانی     اور اسلحے کے جدید نظام سے لیس کیا گیا ہے۔

 14 عالمی دفاعی نمائش 30 اپریل تا 3 مئی کے درمیان  استنبول میں منعقد ہو رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں