مشرقی تائیوان میں 6 شدت کا زلزلہ ،عوام میں خوف و ہراس

امریکی محکمہ تحقیق برائے  ارضیات کے مطابق   اس زلزلے کا  مرکز  ہوا لیان سے13 کلومیٹر  شمال مشرق  میں  زیر زمین 10 کلومیٹر گہرائی میں  واقع تھا

1185503
مشرقی تائیوان میں 6 شدت کا زلزلہ ،عوام میں خوف و ہراس

مشرقی  تائیوان  میں 6 شدت  کے زلزلے نے خوف  و ہراس مچا دیا ۔

 امریکی محکمہ تحقیق برائے  ارضیات کے مطابق   اس زلزلے کا  مرکز  ہوا لیان    سے13 کلومیٹر  شمال مشرق  میں  زیر زمین 10 کلومیٹر گہرائی میں  واقع تھا۔

 دوسری جانب  تائیوان  محکمہ موسمیات  نے اس زلزلے کی شدت 6٫1  بتائی ہے  جس  سے کسی جانی و مالی  کی فی  الحال اطلاع نہیں ملی ۔



متعللقہ خبریں