انڈونیشیا :مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی،درجنوں ہلاک و زخمی

مون سون   بارشوں کے باعث  انڈونیشیا میں اب تک 77 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو چکےہیں

انڈونیشیا :مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی،درجنوں ہلاک و زخمی

مون سون   بارشوں کے باعث  انڈونیشیا میں اب تک 77 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو چکےہیں۔

 انڈونیشیا  کے صوبے  پاپوا  میں دو روز سے جاری  بارشوں  سے سیلابی کیفیت پیدا ہو چکی ہے  جس کے باعث  متعدد  درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور مکانات کیچڑ تلے دب گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ زیادہ ترک ہلاکتیں کیچڑ میں دبنے سے ہوئی ہیں ۔

متاثرہ علاقوں سے   افراد کو  محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ تاحال متعدد افراد لاپتہ ہیں۔

 



متعللقہ خبریں