ترکی: نیا ڈرون طیارہ عنقا۔2 پہلی پرواز کی تیاریوں میں
دو روز قبل ہم نے عنقا۔2 کی موٹر چلا کر دیکھی، ہمارا ڈرون اپنی پہلی رواں سال میں کرے گا: تیمیل کوتیل
1155923
ترکی کا نیا ڈرون طیارہ عنقا۔2 پہلی پرواز کی تیاریاں کر رہا ہے۔
ٹرکش ایرو اسپیس کمپنی TUSAS کے ڈائریکٹر جنرل تیمیل کوتیل نے کہا ہے کہ دو روز قبل ہم نے عنقا۔2 کی موٹر چلا کر دیکھی، ہمارا ڈرون اپنی پہلی رواں سال میں کرے گا۔
درمیانے لیول پر طویل ٹیک آف اور 2 موٹروں کے ساتھ عنقا۔2 مانیٹرنگ اور اٹیک کے فرائض سرانجام دے گا۔
عنقا۔2 پچیس ہزار فٹ بلندی میں 24 گھنٹوں کی پرواز کر سکنے اور 700 کلو گرام بوجھ اٹھا سکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔