نظام شمسی سے انتہائی دور ایک نئے سیارچےکی دریافت

امریکی خلائی ادارے ناسا   کے سائنس  دان  ڈاکٹر اسکاٹ  شیپرڈ نے ایک ایسا    سیارچہ دریافت کیاہے جو کہ نظام شمسی سے کافی دور ہے

1152732
نظام شمسی سے انتہائی دور ایک نئے سیارچےکی  دریافت

 امریکی خلائی ادارے ناسا   کے سائنس  دان  ڈاکٹر اسکاٹ  شیپرڈ نے ایک ایسا    سیارچہ دریافت کیاہے جو کہ نظام شمسی سے کافی دور ہے   ۔

 فار فار آوٹ  نامی یہ سیارچہ نظام شمسی سے 140 گنا زیادہ فاصلے پر  واقع ہے    جس کے بارے میں  مزید معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں