چین میں گزشتہ ماہ 1901 افراد مہلک امراض سے ہلاک ہوئے،رپورٹ کا انکشاف

گزشتہ ماہ کے دوران ملک بھر میں  11 لاکھ 43 ہزار 574 افراد  میں  مہلک  امراض کی  تشخیص کی گئی جن میں سے  1423 ایڈز سے،208 تپ دق سے،68 سوزش جگر سے،33  ریبیج  سے  اور  نزلہ زکام سے 143 افراد ہلاک  ہوئے

1149536
چین میں گزشتہ ماہ 1901 افراد مہلک امراض سے ہلاک ہوئے،رپورٹ کا انکشاف

چین  میں گزشتہ ماہ کے دوران   مہلک   امراض   کی وجہ سے  1901 افراد ہلاک ہو گئے۔

قومی محکمہ صحت     کی رپورٹ کے مطابق ، جنوری 2019  کے  دوران ملک بھر میں  11 لاکھ 43 ہزار 574 افراد  میں  مہلک  امراض کی  تشخیص کی گئی جن میں سے  1423 ایڈز سے،208 تپ دق سے،68 سوزش جگر سے،33  ریبیج  سے  اور  نزلہ زکام سے 143 افراد ہلاک  ہوئے۔

البتہ یہ ہلاکتیں  کن علاقوںمیں رونماہوئیں اس کے بارے میں معلومات   فراہم نہیں کی گئیں۔

 



متعللقہ خبریں