فیس بک کے ہیڈ کوارٹر میں بم کی اطلاع،کیمپس خالی کروا دیا گیا

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک کے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ہیڈ کوارٹرز میں بم کی اطلاع کے بعد عارضی طور پر عمارت خالی کرا لی گئی ہے

1105375
فیس بک کے ہیڈ کوارٹر میں بم کی اطلاع،کیمپس خالی کروا دیا گیا

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک کے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ہیڈ کوارٹرز میں بم کی اطلاع کے بعد عارضی طور پر عمارت خالی کرا لی گئی ہے۔

مینلو پارک  پولیس  کے مطابق، سین ماٹیو بم یونٹ نے مینلو پارک میں فیس بک کے کیمپس میں بم کی اطلاع پر فوری  کاروائی  کی  تاہم کوئی مشتبہ پیکٹ یا آلہ  نہیں ملا۔

اس حوالے سے فیس بک ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس نے کیمپس کی کچھ عمارتوں کو خالی کرایا جبکہ اس دوران تمام  عملہ  محفوظ رہا اور بعد ازاں انہیں دوبارہ عمارت میں جانے کی اجازت دے دی گئی۔



متعللقہ خبریں