رومانیہ: نومولود بچوں میں"سپر بگ" کی تشخیص،زچہ خانے میں کہرام مچ گیا

رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ  کے ایک   زچہ خانے میں  پیدا ہونے والے 39 بچوں  میں   "سپر بگ"   کی موجودگی کا پتہ چلا ہے

1104467
رومانیہ: نومولود بچوں میں"سپر بگ" کی تشخیص،زچہ خانے میں کہرام مچ گیا

رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ  کے ایک   زچہ خانے میں  پیدا ہونے والے 39 بچوں  میں   "سپر بگ"   کی موجودگی کا پتہ چلا ہے۔

 اس وبا کے بعد   زچہ خانے کو   عارضی طور پر بند کر دیا گیا  ہے ۔

 گزشتہ ماہ بھی"   اسٹافی لوکوکوس آوریوس" نامی ایک  بیکٹیریا         نو مولود  بچوں میں دریافت کیا گیا تھا جو کہ اینٹی بایئوٹکس کے خلاف قوت مدافعت  رکھتا ہے ۔

 حکام     جراثیم کے پھیلاو کی وجہ  حفظان صحت کی ناقص صورت حال کو قرار دے رہے ہیں جس کے نتیجے میں اسپتال کے 11 ملازمین    کو فارغ کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں