کیمیا کے نوبل انعام کا اعلان کر دیا گیا،2 امریکی اور 1 برطانوی محقق شامل

2018 کیمیا  کا نوبل انعام تین سائنسدانوں کے نام کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں دو امریکی فرانسِس ایچ آرنلڈ اور جورج پی اسمتھ اورایک برطانوی محقق گریگری پی ونٹر شامل ہیں

1061539
کیمیا کے نوبل انعام کا اعلان کر دیا گیا،2 امریکی اور 1 برطانوی محقق شامل

2018 کیمیا  کا نوبل انعام تین سائنسدانوں کے نام کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

 ان میں دو امریکی فرانسِس ایچ آرنلڈ اور جورج پی اسمتھ اورایک برطانوی محقق گریگری پی ونٹر شامل ہیں۔

اس سال  کے نوبل انعام کے اعلان کا سلسلہ پیر یکم اکتوبر  سے شروع ہو چکا ہے۔

 پہلا نوبل انعام   طب   کے شعبے میں ایک امریکی اور ایک جاپانی سائنسدان کو دیا گیا تھا۔

 گزشتہ روز  فزکس کا نوبل انعام  تین سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دیا گیا تھا۔

نوبل انعام برائے امن حاصل کرنے والی شخصیت کا اعلان رواں ہفتے کے اختتام پر کیا جائے گا۔

نوبل انعامات ہر سال دس دسمبر کو ایک خصوصی تقریب میں دیے جاتے ہیں۔



متعللقہ خبریں