چین:وبائی امراض کی وجہ سے 983 افراد جان سے گئے

شین ہوا  خبر رساں ایجنسی کے مطابق ،   محکمہ صحت کے  کمیشن     کی رپورٹ  میں   بتایا گیا کہ  اگست کے مہینے میں  چین میں  وبائی امراض سے 7 لاکھ 6 ہزار 372 افراد متاثر ہوئے جن میں سے  983  وفات پا گئے

1060455
چین:وبائی امراض کی وجہ سے 983 افراد جان سے گئے

چین  میں  اگست   کے مہینے  میں  983 افراد وبائی امراض کے باعث موت کا شکار ہوئے ۔

 شین ہوا  خبر رساں ایجنسی کے مطابق ،   محکمہ صحت کے  کمیشن     کی رپورٹ  میں   بتایا گیا کہ  اگست کے مہینے میں  چین میں  وبائی امراض     سے 7 لاکھ 6 ہزار 372 افراد متاثر ہوئے جن میں سے  983  وفات پا گئے۔

 ان امراض میں   ہیضہ، تپ دق ، ورمِ جگر، دست اور آتشک  شامل ہیں ۔



متعللقہ خبریں