نئی دہلی میں خناق کی وبا ،14 بچے ہلاک

بھارتی  راجدھانی نئی دہلی میں  گزشتہ 15 دنوں کے دوران   14 بچے خناق کی وجہ سے ہلاک ہو  گئے

1056341
نئی دہلی میں خناق کی وبا ،14 بچے ہلاک

بھارتی  راجدھانی نئی دہلی میں  گزشتہ 15 دنوں کے دوران   14 بچے خناق کی وجہ سے ہلاک ہو  گئے۔

  حکام کا کہنا ہے کہ  راجدھانی میں  سال رواں    کے دوران اب تک  300 افراد  خناق سے متاثر  ہوئے  جن میں سے  70 کی موت ہو گئی ۔

خناق کا مرض"  کورنی بیکٹیرم ڈیپ تھیریا  "نامی  جرثومے  کے  ناک اور آنکھوں میں سرایت  کرنے سے پھیلتاہے   جس میں لاپرواہی سےموت  واقع ہونے کے امکانات روشن ہو جاتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں