فلورینس کی شدت میں اضافہ،ہواوں کی رفتار 225 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کا امکان

سمندری طوفان" فلورینس" امریکہ کے جنوب مشرقی ساحل کیلئے خطرہ بن گیا ہے کہ جس سے ہواوں کی رفتار 225 کلومیٹر فی گھنٹہ چلنے کا امکان ہے

1047166
فلورینس کی شدت میں اضافہ،ہواوں کی رفتار 225 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کا امکان

سمندری طوفان" فلورینس" امریکہ کے جنوب مشرقی ساحل کیلئے خطرہ بن گیا ہے ۔

 فلورینس  کو  4 شدت کے بڑے طوفان کا درجہ  دیا  گیا ہے۔

 اس طوفان کے ہمراہ 225 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔

 بحراوقیانوس کا یہ طوفان تیز رفتار ہواؤں کی وجہ سے انتہائی خطرناک بڑا طوفان ثابت ہوسکتا ہے۔

امکان ہے کہ  چار کی شدت کا سمندری طوفان ’ فلورینس‘ اسی ہفتے جمعرات یا جمعہ کو مشرقی ساحل سے ٹکرائے گا۔

 آئندہ دنوں میں اگر" فلورینس" کی شدت میں کمی نہ آئی تو ان علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی کا اندیشہ ہے



متعللقہ خبریں