پینٹاگون مصنوعی ذہانت سے لیس نظام تیار کرے گا،885 ملین ڈالر مختص

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے فوجی شعبے میں مصنوعی ذہانت    سے آراستہ نظام  کی تیاری کے لیے 885 ملین  ڈالر مختص کرے گا

1023478
پینٹاگون مصنوعی ذہانت سے لیس نظام تیار کرے گا،885 ملین ڈالر مختص

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے فوجی شعبے میں مصنوعی ذہانت    سے آراستہ نظام  کی تیاری کے لیے 885 ملین  ڈالر مختص کرے گا۔

  قومی سلامتی ایجنسی کے نائب صدر  جوش سالیوان  نے واشنگٹن پوسٹ    سے  گفتگو کے دوران  اس بات کا  اظہار کیا  اور   کہا  کہ یہ نظام    بنیادی عسکری امور  میں ہماری مدد کرے گا۔

 سالیوان نے  کہا کہ اس نظام کی بدولت امریکی  حکومت   اور عوام  ایک بہترین  اور جدید نظام سے متعارف ہونگے۔



متعللقہ خبریں