سورج کی صوتی لہروں اور مناظر پر تحقیقات

حاصل کردہ صوتی لہروں اور مناظر کو اسٹین فورڈ  ایکسپیری مینٹل فزکس لیبارٹری میں محققین کی جانب فلٹر کرتے ہوئے  قابل مشاہدہ ماہیت دلائی گئی

1021076
سورج کی صوتی لہروں اور مناظر پر تحقیقات

سورج کی صوتی لہروں کی یورپی خلائی ایجنسی اور متحدہ امریکہ کے اسپیس  پروگرام  کے ذمہ دار  ادارے ناسا  کے سن اینڈ ہیلیوس فورک  واچ ہاؤس  SOHO نے ریکارڈنگ کی ہے۔

حاصل کردہ صوتی لہروں اور مناظر کو اسٹین فورڈ  ایکسپیری مینٹل فزکس لیبارٹری میں محققین کی جانب فلٹر کرتے ہوئے  قابل مشاہدہ ماہیت دلائی گئی۔

امریکی میری لینڈ کے  گاڈ ڈارڈ خلائی  مرکز میں  واقع ہیلیو فزکس  شعبے کے  چیف  ڈپٹی ڈائریکٹر  الیکس ینگ کا کہنا ہے کہ ہمارے  پاس سورج کے اندرونی حصوں کا مشاہدہ کر سکنے کے آسان  طریقے موجود نہیں۔ کیونکہ سورج کے اندر تک زوم کرنے کی  خصوصیت کی حامل مائیکرو  اسکوپ  فی الحال   تیار نہیں کی جا سکی۔

ینگ  نے علاوہ ازیں   یہ بھی بتایا ہے کہ یہ وائبریشنز سائنسدانوں کو سورج کے اندر رونما ہونے والے دھماکوں اور  کمیتی حرکات و سکنات کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں۔ سورج کی سطح پر شمسی توانائی کے بڑے بڑے دریاؤں کا مشاہدہ کیا گیا  ہے۔

 



متعللقہ خبریں