ایران : مضر صحت پانی پینے سے 350 افراد بیمار،بخار اور پیچش کی شکایات

ایران میں مضر صحت پانی پینے سے بیمار ہونے والے افراد کی تعداد 350 تک جا پہنچی

1003997
ایران : مضر صحت پانی پینے سے 350 افراد بیمار،بخار اور پیچش کی شکایات

ایران میں مضر صحت پانی پینے سے بیمار ہونے والے افراد کی تعداد 350 تک جا پہنچی ۔

 رم حرمز   اور ابولفارس  نامی قصبوں میں کئی دنوں سے مضر صحت پانی  کا استعمال  جاری ہے جہاں  سرکاری پانی  کی   عدم فراہمی  کی وجہ سے  مجبوراً مقامی آبادی  نے   چشموں  کا  رخ کیا  جس   پر یہ صورت حال رونما ہوئی ۔

 حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کو تیز بخار اور یپچش کی شکایات  لاحق ہیں جنہیں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں