مردانہ جسم کا ایک ایسا حصہ جو لمبا ہوجائے تو خواتین دور بھاگتی ہیں کیا ہے وہ ہم بتاتے ہیں
ایک جریدے کی خبر کے مطابق ،مردوں کے جسم پر ایک ایسی چیز اگر لمبی ہو تو خواتین ان سے کوسوں دور بھاگ جاتی ہیں حتی پاس بھی نہیں آتیں

بعض اوقات یوں بھی ہوتا ہے کہ کوئی لڑکی مسکراتی ہوئی کسی لڑکے کے ساتھ پہلی ملاقات کے لئے جاتی ہے لیکن پھر بیچارے لڑکے کی لاکھ کوشش کے باوجود دوسری ملاقات کے لئے آمادہ نہیں ہوتی۔
بدقسمت لڑکا سوچتا رہ جاتا ہے کہ آخر اس سے کیاغلطی ہوئی لیکن اسے کچھ سمجھ نہیں آتا۔ دراصل اکثر مرد ان باریک باتوں سے ناواقف ہوتے ہیں جو خواتین کو ان سے متنفر کر سکتی ہیں۔
مرد کے ناخن لمبے ہونا ایک ایسی ہی بات ہے جو کسی بھی خاتون کو اس سے دور بھگا سکتی ہے۔ خواتین خود تو لمبے ناخن رکھنا پسند کرتی ہیں لیکن مردوں کے لمبے ناخن انہیں زہر لگتے ہیں۔ خصوصاً اگر لمبے ناخن گندے بھی ہوں تو ایسے مرد سے دوبارہ ملنے کا وہ سوچ بھی نہیں سکتیں۔
پیروں سے آنے والی بدبو بھی ایک اور ایسی چیز ہے جو عورت کو کوسوں دور بھگانے کے لئے کافی ہوتی ہے۔
دراصل عورت ہو یا مرد، کوئی بھی پیروں کی بدبو کا سامنا نہیں کرنا چاہتاچونکہ مرد عموماً زیادہ وقت کے لئے بند جوتے پہنے رکھتے ہیں لہٰذا انہیں اس ضمن میں خصوصی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے کہ ان کی جرابیں صاف ہوں اور پیر پسینے سے محفوظ رہیں تا کہ بدبو کا مسئلہ پیدا نا ہو۔
ایسے مردوں کی کمی نہیں جو یہ بتاتے تھکتے نہیں کہ وہ عورتوں میں کتنے مقبول ہیں۔
مردوں کے سامنے اس طرح کی شیخی بگھارنا انہیں ہیرو بنا سکتا ہے لیکن عورت ایسی باتیں سن کر ان کی حقیقت جان جاتی ہیں اور دوبارہ ملنے سے گریز ہی کرتی ہیں۔
متعللقہ خبریں

اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی سطح پر پانی کا بحران پیدا ہونے کا انتباہ
دنیا کی تقریباً 10 فیصد آبادی ایسے علاقوں میں رہتی ہے جہاں "پانی کے دباؤ" کا سامنا کرنا پڑتا ہے
چین کی مقبول شاپنگ ایپ پنڈوڈو کو پلے اسٹور سے معطل
ایپ کے وہ ورژن جو پلے اسٹور پر نہیں ہیں ان میں میلویئر موجود ہے