پاپوا نیو گینی میں پھر زلزلہ،شدت7٫2 تھی
امریکی محکمہ ارضیات نے اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7٫2 ریکارڈ کی ہے تاہم مرکز کا کہنا ہے کہ فوری نوعیت کا خطرہ فی الحال خطرہ ٹل گیا ہے
940736
آج علی الصبح پاپوا نیو گنی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
امریکی محکمہ ارضیات نے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7٫2 ریکارڈ کی ہے تاہم مرکز کا کہنا ہے کہ فوری نوعیت کا خطرہ فی الحال خطرہ ٹل گیا ہے۔
واضح رہے کہ ایک ماہ قبل ہی بحرالکاہل میں واقع اس چھوٹی سی جزیرہ ریاست میں ایک طاقتور زلزے کے باعث 125 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں زخمی ہو گئے تھے۔
متعللقہ خبریں
تنزانیہ میں ماربرگ وائرس کی نشاندہی، پہلا کیس ریکارڈ کر لیا گیا
تنزانیہ کے علاقے 'کاگیرا' میں ماربرگ وائرس کی تشخیص کا اعلان