امریکہ میں نا مساعد موسمی حالات

شگاگو میں  جھیل کے پانی  سے متاثرہ مقامات کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا

887472
امریکہ میں نا مساعد موسمی حالات

امریکی ریاست انڈیانا میں تیز  آندھی  میشیگن  جھیل میں 6 میٹر بلند لہریں پیدا ہونے کا موجب بنی ہے۔

ادھر شگاگو میں  جھیل کے پانی  سے متاثرہ مقامات کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

علاقے کے مکینوں کو خطرات کے پیشِ نظر  خبردار کیا گیا ہے۔

انڈیانا  کے شمال مغربی علاقوں میں سڑکیں جمنے سے آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ، تیز ہواؤں  کے ہفتے کے روز سے رکنے  کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں