پاکستان میں انٹر نیٹ کی رفتار،بھارت سمیت دیگر ممالک پیچھے رہ گئے

پاکستان نے موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ میں بھارت سمیت کئی اہم ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ بتایا گیا ہے کہ اس وقت پاکستان میں 56 فیصد زیادہ انٹرنیٹ استعمال کیا جاتا ہے

872652
پاکستان میں انٹر نیٹ کی رفتار،بھارت سمیت دیگر ممالک پیچھے رہ گئے

پاکستان نے موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ میں بھارت سمیت کئی اہم ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

عالمی کمپنی اسپیڈ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں 56 فیصد زیادہ انٹرنیٹ استعمال کیا جاتا ہے۔

پاکستان میں ۱۳ میگابیٹس فی سیکنڈ کے حساب سے انٹرنیٹ استعمال ہوتا ہے۔

رواں ماہ پاکستان میں انٹرنیٹ کا استعمال گزشتہ ماہ سے قدرے کم تھا۔

 پاکستان کا انٹرنیٹ کے حوالے سے دنیا میں 89 واں  نمبر ہے جبکہ پہلے پاکستان 86 ویں نمبرپر تھا۔



متعللقہ خبریں