امریکہ میں مکمل سورج گرہن

مکمل سورج گرہن ریاست اوریگون سے شروع ہو گا  اور 12 ریاستوں سے دیکھا جا سکے گا

793676
امریکہ میں مکمل سورج گرہن

امریکہ میں مکمل سورج گرہن شروع ہونے میں مختصر وقت رہ گیا ہے۔

مکمل سورج گرہن ریاست اوریگون سے شروع ہو گا  اور 12 ریاستوں سے دیکھا جا سکے گا۔

مقامی وقت کے مطابق دن 2 بجکر 44 منٹ پر سورج گرہن ریاست کیرولینا سے بّراعظم کو ترک کرے گا۔

امریکن ایوی ایشن اینڈ اسپیس  کے ادارے ناسا نے ملک بھر میں سورج گرہن کو دیکھنے  کے لئے اسٹیشن قائم کر دئیے ہیں۔

ملک میں اس وقت تک کا آخری مکمل سورج گرہن 1979 میں لگا تھا اور شمال مغرب میں 3 ریاستوں میں دیکھا گیا تھا لیکن اس دفعہ یہ نظارہ مغربی ساحل سے مشرقی ساحل کی  طرف دیکھا جا سکے گا۔

واضح رہے کہ دونوں ساحلوں میں دیکھا جانے والا اس وقت تک کا آخری سورج گرہن 99 سال قبل 1918 میں لگا تھا۔



متعللقہ خبریں