ونڈوز 10 اب پینٹ پروگرام اپ ڈیٹ نہیں کرے گی: مائیکرو سافٹ

مائیکرو سافٹ نے 32 سال بعد ونڈوز 10 کے نئے ورژن  سے پینٹ  پروگرام ختم کرنے کا اعلان کیا ہے

776645
ونڈوز 10 اب پینٹ پروگرام اپ ڈیٹ نہیں کرے گی: مائیکرو سافٹ

مائیکرو سافٹ نے 32 سال بعد ونڈوز 10 کے نئے ورژن  سے پینٹ  پروگرام ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

مائیکرو سافٹ    کا کہنا ہے کہ   اب اس پروگرام  کو سپورٹ نہیں دی جائے گی ۔

 پینٹ پروگرام  سن 1985 سے  ونڈوز کے زیر استعمال رہا  جسے  صارفین  تصویر کشی اور اس  میں رد و بدل کےلیے استعمال کرتے  ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق ، دنیا بھر میں تقریباً  100ملین افراد  پینٹ پروگرام کا استعمال کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں