امریکہ سے دوران پرواز برقی آلات کے موضوع پر مذاکرات ہونگے: ترجمان یورپی یونین

یورپی  یونین کمیشن    کے ترجمان مارگراتیس  شیناس  نے یومیہ پریس کانفرنس  کے دوران کہا ہے کہ  برسلز میں  یورپی و امریکی حکام  پروازوں میں  برقی آلات   کی پابندی   کے سیاسی  و تکنیکی  پہلووں کا جائزہ لیں گے

732991
امریکہ سے دوران پرواز برقی آلات  کے موضوع پر مذاکرات ہونگے: ترجمان یورپی یونین

یورپی  یونین اور امریکہ اپنی پروازوں میں  برقی آلات  کی پابندی  کے پہلووں پر غور کریں گے۔

 یورپی  یونین کمیشن    کے ترجمان مارگراتیس  شیناس  نے یومیہ پریس کانفرنس  کے دوران کہا ہے کہ  برسلز میں  یورپی و امریکی حکام  پروازوں میں  برقی آلات   کی پابندی   کے سیاسی  و تکنیکی  پہلووں کا جائزہ لیں گے۔

 شیناس  نے  کہا کہ  فی الوقت یورپی  ممالک اورامریکہ کے درمیان   دوران پرواز  برقی آلات   کی ممانعت نہیں ہے مگر  پھر بھی   ممکنہ خطرات کے بارے میں  ہم مشترکہ کوششوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

 یاد رہے کہ  امریکہ نے  ترکی سمیت 8 دیگر ممالک اور برطانیہ نے   ترکی سمیت  6 ممالک  کے ہوائی اڈوں    سے پروازوں  میں   موبائل فونز اور لیپ ٹاپس  لانے  پر پابندی عائد کر دی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں