دنیا سےملتے جلتے 7 نئے سیارے موجود ہیں:ناسا

امریکی خلائی اسٹیشن ناسا   نے  بتایا ہے کہ  ہماری خلا میں  دنیا سے مشابہہ 7سیارے  موجود  ہیں جو کہ trappist -1 نامی ستاروں کے جھرمٹ میں  واقع ہیں

678241
دنیا سےملتے جلتے 7 نئے سیارے موجود ہیں:ناسا

  امریکی خلائی اسٹیشن ناسا   نے  بتایا ہے کہ  ہماری خلا میں  دنیا سے مشابہہ 7سیارے  موجود  ہیں ۔

ناسا نے اپنی تحقیق  کے دوران ان سیاروں کا مشاہدہ  spitzer نامی انتہائی حساس خوردبین سے کیا ۔

   معلوم ہوا ہے کہ یہ سیارے  دنیا سے 40 نوری سال دور ہیں  جو trappist -1 نامی ستاروں کے جھرمٹ میں  واقع ہیں۔

ماہرین  کا کہنا ہے کہ  یہ سیارے دنیا سے کافی مشابہہ دکھائی دیتے ہیں جن  کی مزید تحقیق کرنا ابھی باقی ہے۔



متعللقہ خبریں