فالکن 9 راکٹ لینڈنگ کے دوران اوقیانوس میں گر کر تباہ ہو گیا

امریکہ کی ریاست فلوریڈا  کی کیپ کارنیوال بیس سے  پرواز کرنے  والا فالکن 9 راکٹ 2 مختلف مواصلاتی سٹیلائٹس کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں چھوڑنے کے بعد  لینڈنگ کے دوران اوقیانوس میں گر کر تباہ ہو گیا ہے

512052
فالکن 9 راکٹ لینڈنگ کے دوران اوقیانوس میں گر کر تباہ ہو گیا

امریکہ کی ریاست فلوریڈا  کی کیپ کارنیوال بیس سے  پرواز کرنے  والا فالکن 9 راکٹ 2 مختلف مواصلاتی سٹیلائٹس کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں چھوڑنے کے بعد  لینڈنگ کے دوران اوقیانوس میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

راکٹ بنانے والی فرم اسپیس ایکس  کے مالک ایلن مسک نے اپنے انٹر نیٹ پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ لینڈنگ کے لئے استعمال کی جانے والی تین موٹروں میں سے  ایک میں مسئلہ پیدا ہو گیا تھا۔

واضح رہے کہ فالکن 9 کو 10 سے  20  دفعہ استعمال کیا جا سکتا ہے ، اس کی مالیت 60 ملین ڈالر  تک ہے اور یہ 2 سے 3 لاکھ ڈالر کا ایندھن خرچ کرتا ہے۔



متعللقہ خبریں