فرانس: GMO والی خوردنی اشیاء کے خلاف احتجاج

تقریباً 2 ہزار افراد نے GMO  والی اشیائے خوردنی اور زرعی بیجوں کی پیداوار دینے والی کمپنی مونسانٹو کے خلاف احتجاج کیا

495440
فرانس: GMO والی خوردنی اشیاء کے خلاف احتجاج

فرانس میں جنیاتی تبدیلی سے گزاری گئی یعنی  GMO والی خوردنی اشیاء کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

تقریباً 2 ہزار افراد نے GMO  والی اشیائے خوردنی اور زرعی بیجوں کی پیداوار دینے والی کمپنی مونسانٹو کے خلاف احتجاج کیا۔

مظاہرین نے "مونسانٹو صحت کی دشمن" اور " مونسانٹو موت پھیلا رہی ہے" کی تحریروں والے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔

بعض مظاہرین نے سڑکوں پر لیٹ کر احتجاج کیا۔

مظاہرین کا موقف تھا کہ مونسانٹو کی GMO والی اشیائے خوردنی انسانوں میں کینسر کی بیماری کا سبب بن رہی ہیں۔



متعللقہ خبریں