ازمیر: 5 ہزار سالہ انسانی ڈھانچہ برآمد،تحقیق کا آغاز

ترک ضلع ازمیر   کے علاقے YEŞİLOVAHÖYÜĞÜ میں  کھدائی کے دوران  5 ہزار سالہ  پرانا ایک انسانی ہڈیوں کا ڈھانچہ برآمد کیا گیا ہے جس کے تجزیئے سے تاریخی حقائق پر سے پردہ اٹھنے مییں مدد ملے گی

487768
ازمیر: 5 ہزار سالہ انسانی ڈھانچہ برآمد،تحقیق کا آغاز

ترک ضلع ازمیر   کے علاقے YEŞİLOVAHÖYÜĞÜ میں  کھدائی کے دوران  5 ہزار سالہ  پرانا ایک انسانی ہڈیوں کا ڈھانچہ برآمد کیا گیا ہے۔

 اس ڈھانچے  کے ڈی این اے  کا تجزیہ کیا جا رہا ہے تاکہ     اس سے متعلق درست  تاریخی  معلومات کا پتہ چل سکے ۔

 

ماہر آثار قدیمہ   پروفیسر ظفر  دیرین کا کہنا ہے  کہ  اس کھدائی کا مقصد  اس ڈھانچے کے تاریخی پس منظر کے علاوہ  سائنسی تحقیقات  کے سلسلے میں بعض اہم معلومات جمع کرنا ہے۔



متعللقہ خبریں