یورپ کا قدیم ترین غار

غار کو سن 1952 میں کان کنوں نے اتفاقیہ طور پر دریافت کیا تھا

460788
یورپ کا قدیم ترین غار

یورپ کے قدیم ترین غاروں میں سے ایک اٹلی کے ساردنیہ علاقے میں واقع سانٹا باربرا غار کو ایک طویل عرصے تک بند رکھے جانے کے بعد دوبارہ زائرین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ سن 1952 میں کان کنوں کی جانب سے اتفاقیہ طور پر دریافت کردہ انٹیک غار سان جیووانی کان کے اندر واقع ہے۔

غار تک پہنچنے کے لیے ایک بجلی سے چلنے والی ایک چھوٹی سی ٹرین کے ساتھ کان سے اوپر جانے والی ایک لفٹ تک پہنچا جاتا ہے اور وہاں بل دار زینوں کے ذریعے اوپر تک پہنچنے سے کئی ملین برس کے اندر پانی کے قطروں سے ظہور پذیر ہونے والی ایک سحر انگیز دنیا تک پہنچا جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں