سنساتی چڑیا گھر میں چیتے کے بچے

امریکہ کے ایک چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے چیتے کے 5 بچوں کی بڑے اہتمام سے افزائش کی جا رہی ہے

455252
سنساتی  چڑیا گھر میں چیتے کے بچے

امریکی ریاست اوہایو میں سنساتی چڑیا گھر نے چیتے کے پانچ بچوں کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔ ان کی افزائش و نشو ونما کے لیے ہر تین گھنٹے میں ایک بار انہیں خوراک دی جا رہی ہے۔

انہیں اسوقت چڑیا گھر کے چیتوں کی افزائش اور تحفظ سنٹر میں رکھا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں